محسن نقوی سے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق کی ملاقات

Jul 03, 2023 | 20:57:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے)نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق  ملاقات میں حکومت پنجاب سے متعلق عدالتی امور پر گفتگو کی گئی، اس کے علاوہ عوامی فلاح و بہبود اور ضروریات کے منصوبوں پر سٹے آرڈر ختم کرانے پر زور دیا گیا۔ محسن نقوی نے ہدایت کی کہ عوامی فلاح و بہبود کے پراجیکٹس پر تحفظات دور کئے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں:" شوٹنگ کے دوران کمرے میں بھوت", کبریٰ خان نے خوفناک واقعہ سنادیا