اسلام آباد: تھانہ بارہ کہو کے علاقے میں خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ

Jan 03, 2023 | 18:35:PM
اسلام آباد: تھانہ بارہ کہو کے علاقے میں خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اسلام آباد تھانہ بہارہ کہو میں خاتوں کی ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے جس کے بعد پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق دو ملزمان عمر شہزاد اور ندیم احمد ساڑھے 9 بجے زبردستی گھر میں داخل ہوئے جب والدہ ضروری کام سے مری گئی ہوئی تھیں، موقع کا فائدہ اٹھا کر ملزمان نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی اور موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔