معروف انڈین اداکارہ کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

Jan 03, 2022 | 22:48:PM
بھارتی اداکارہ، کاجل اگروال، ننھے مہمان، آمد متوقع
کیپشن: معروف اداکارہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارتی اداکارہ کاجل اگروال کے گھر جلد ننّھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
 کاجل اگروال کے شوہر، گوتم کچلو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کاجل اگروال کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے ایموجی کا استعمال کرتے ہوئے بتایا کے سال 2022 میں ان کے گھر میں ایک اور فرد کا اضافہ ہونے والا ہے۔


خیال رہے کہ ادا کارہ کاجل اگروال نے گوتم کچلو کے ساتھ 30 اکتوبر 2020 کو شادی کی تھی۔اس سے پہلے کاجل نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد دینے کیلئے اپنے شوہر کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی تھی۔

View this post on Instagram

A post shared by Gautam Kitchlu (@kitchlug)

یہ بھی پڑھیں: سکولوں میں 13 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں