بوسٹر ڈوز کن افراد کو لگے گی۔۔این سی او سی کا بڑا اعلان

Jan 03, 2022 | 10:52:AM
بوسٹر ڈوز کن افراد کو لگے گی این سی او سی کا بڑا اعلان
کیپشن: بوسٹر ڈوز فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)این سی اوسی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ملک بھرمیں آج سےشہریوں کو بوسٹرڈوز لگائی جائے گی۔

این سی او سی کے مطابق پہلے مرحلے میں 30سال سے زائد عمرکے افراد بوسٹرڈوزلگوا سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگ

بوسٹر ڈوز کے لیے وہی لوگ اہل ہو سکیں گے جن کو ویکسین کی دوسری ڈوزکو لگوائے 6 ماہ گزر چکے ہیں۔

From tomorrow onwards, citizens over 30 years will be eligible for booster dose of their choice. Booster will be administered after 6 months gap from last dose.