بلوچستان ،جانوروں میں پراسرار بیماری پھیل گئی ،درجنوں ہلاک 

Feb 03, 2023 | 12:48:PM
فائل فوٹو
کیپشن: بلوچستان ،جانوروں میں پراسرار بیماری ،درجنوں ہلاک 
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )بلوچستان کےضلع خضدار میں جانوروں میں  پراسرار بیماری پھیل گئی ، بیماری سےدرجنوں جانورہلاک ہو گئے۔

 محکمہ حیوانات نےعلاقے میں بھیڑ بکریوں کے خون کا نمونہ ٹیسٹ کے لئے حاصل کر لیے تاکہ معلوم ہو سکے یہ کونسا وائرس ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نےعوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

ڈائریکٹر حیوانات خضدار نے بتایا کہ بھیڑ بکریوں کو یہ وائرس  سردی کے باعث لاحق ہوا ہے، خون ٹیسٹ کے نتائج کے بعد ہی معلوم ہوگا کہ کونسا وائرس ہے،لیکن علاقے میں جانوروں کو ویکسین دی جا رہی ہے۔