جہلم ؛بارش کے باعث برساتی نالے کا پل بہہ گیا

Aug 03, 2026 | 19:14:PM
جہلم ؛بارش کے باعث برساتی نالے کا پل بہہ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راجہ وقار)جہلم میں بارش کے باعث برساتی نالے کا پل بہہ گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلجم شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کیساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی،بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا،گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا ۔

تیز بارش کے باعث ڈومیلی کے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں ،بڑاگواہ سے دیگر دیہاتوں کو ملانے والا پل بہہ گیا ہے،جس سے متعدد دیہاتوں کا دینہ سوہاوہ شہروں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر!چھٹی پر سکول سے  گھر جانیوالی طالبات سیلابی ریلے میں بہہ گئیں