روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر کا ریٹ گر گیا

Aug 03, 2023 | 11:34:AM
روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر کا ریٹ گر گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 38پیسے سستا ہوگیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 289 روپے سے نیچے آگیا،انٹربینک میں ڈالر288روپےکاہوگیا،انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 289 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں زبردست تیزی رہی، سٹاک مارکیٹ 6 سال کی بلند ترین سطح پر ، 100انڈیکس میں 300 سےزائد پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا،انڈیکس 49ہزارکی نفسیاتی حد عبور،انڈیکس 49 ہزار41 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گی۔

یہ بھی پڑھیں:  تیل مزید مہنگا ہو گیا