بازار آٹھ بجے بند ہوں گے؟ مستند اطلاع آ گئی

Apr 03, 2026 | 18:12:PM
بازار آٹھ بجے بند ہوں گے؟ مستند اطلاع آ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد) پنجاب میں مارکیٹس رات 8بجے بند  کروائی جائیں گی یا نہیں؛  پنجاب حکومت کوئی فیصلہ نہیں کرسکی۔
پنجاب حکومت وفاقی حکومت کی جانب سے  کارباری مراکز کے اوقات کار سے متعلق کئے گئے فیصلے پر ہی عمل کرے گی۔  وفاقی حکومت  جو فیصلہ کرے گی اسی کو  پنجاب حکومت بھی  نافذ کر دے گی۔ 

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پنجاب میں کاروباری مراکز کو رات 8 بجے بند کروانے کی تجویز زیر غور ضرورہےتاہم ایسا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔