پی سی بی میں مزید کئی عہدیداروں کو فارغ کیے جانے کا امکان

Apr 03, 2024 | 21:58:PM
پی سی بی میں مزید کئی عہدیداروں کو فارغ کیے جانے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کئی شعبوں کو ازسرنو ترتیب دینے کیلئے کئی عہدیداروں  کو فارغ کیے جانے کا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کے شعبوں کو ازسرنو ترتیب دینے سے تقرر و تبادلے ہونے کا بھی امکان ہے اور شعبوں کی ری اسٹرکچرنگ کرنے سے کئی عہدیداروں کو فارغ بھی کیا جائے گا،ذرائع نے بتایا کہ ڈائریکٹر کوآرڈینیشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ ساجد حمید کی جگہ نئی تقرری ہو گی،چیئرمین محسن نقوی حال ہی میں بورڈ میں ہونے والی مس مینجمنٹ کی وجہ سے خوش نہیں ہیں اور انہوں نے مس مینجمنٹ پر زیرو ٹالرنس کا پیغام سب کو پہنچا دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : محکمہ موسمیات کی بارش کی پیش گوئی