چین کا روسی شہریوں کو آزمائشی بنیادوں پر ویزا فری داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )چین نے روسی شہریوں کو آزمائشی بنیادوں پر ویزا فری داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔
چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ سہولت 15 ستمبر سے عام پاسپورٹ رکھنے والے روسی شہریوں کے لیے مؤثر ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:بارش کے بعد شدید ٹریفک جام ،7 کلو میٹر تک گاڑیوں کی قطاریں
چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق ویزا فری سہولت ایک سال کے لیے دی جا رہی ہے جس کے تحت روسی شہری زیادہ سے زیادہ 30 دن تک چین میں قیام کر سکیں گے۔