انٹرمیڈیٹ امتحانات ؛فیڈرل بورڈ نے تیاریوں کو حتمی شکل دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( بلال نیازی ) انٹرمیڈیٹ امتحانات کے حوالے سے فیڈرل بورڈ نے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔
فیڈرل بورڈ کےتحت ہونےوالے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ملک بھر سے 1 لاکھ پانچ ہزار طلبا و طالبات شریک ہوں گے،امتحانات کے حوالے سے ملک بھر میں 298 امتحانی سینٹر بنائے گئے ہیں جہاں اساتذہ کی ڈیوٹیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:دس مرلہ سے کم رقبہ پر قائم سکول ختم کرنے کا اعلان
فیڈرل بورڈکے حکام کاکہناہے کہ امتحانات کے شفاف انعقاد کے لیے تیاریاں مکمل ہیں۔