نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کا مستقبل روشن کرینگے، شہباز شریف

Nov 02, 2023 | 10:44:AM
نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کا مستقبل روشن کرینگے، شہباز شریف
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن ہم نے عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے لڑنا ہے،ملک کو ترقی کی راہ پر ہر صورت گامزن کیا جائےگا۔

شہباز شریف نے گزشتہ روز سابق رکن قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ سے ملاقات کی،اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ معیشت بحال اور عوام کو مہنگائی سے نجات دلانی ہے،نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کا مستقبل روشن کریں گے، ملک سے مہنگائی کے اندھیرے دور کریں گے۔

 یہ بھی پڑھیں: افغانیوں کی ملک بدری کا حکومتی اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج