عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے 3 فیصد تک کمی

May 02, 2026 | 09:59:AM
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے 3 فیصد تک کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 سے3 فیصد تک کمی ہوگئی۔
امریکی کروڈ آئل کی قیمت2.98 فیصد کم ہوکر101.94 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔
برینٹ کروڈ آئل 2.02 فیصد کم ہوکر108.17 ڈالر پر ٹریڈ کررہاہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہارلے ڈیوڈسن نے 88 ہزار موٹرسائیکلز واپس منگوا لیے، وجہ کیا بنی؟

واضح رہے کہ گزشتہ روزعالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 124 ڈالر سے کم ہوکر 114 ڈالر فی بیرل پر آگیا تھا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 110 ڈالر سے 104 ڈالر ہوگئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:ایف آئی اے امیگریشن نے 23 مسافروں کو آف لوڈ کرنے کی وضاحت کر دی
 رپورٹس کے مطابق تیل کی عالمی مارکیٹ میں 4 سال کی بلند ترین سطح کے بعد بہتری دیکھنے میں آئی تھی ۔