ہالی وڈ کے رائٹرز کا کام چھوڑ ہڑتال کا اعلان 

May 02, 2023 | 13:09:PM
 ہالی وڈ فلم اور ٹی وی کے رائٹرز نے کام چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا۔ رائٹرز گلڈ آف امریکا، والٹ ڈزنی اور نیٹ فلکس جتنی تنخواہیں دینے کا مطالبہ کر دیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ہالی وڈ فلم اور ٹی وی کے رائٹرز نے کام چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا۔ رائٹرز گلڈ آف امریکا، والٹ ڈزنی اور نیٹ فلکس جتنی تنخواہیں دینے کا مطالبہ کر دیا۔

رائٹرزگلڈ آف امریکا، والٹ ڈزنی اورنیٹ فلکس جتنی تنخواہوں کا مطالبہ کررہے ہیں۔ یونین اور ٹریڈ گروپ الائنس میں چھ ہفتے تک جاری رہنے والے مذاکرات ناکام ہوئے تو دس ہزارمصنفین کام روک دیں گے جو پندرہ سال میں رائٹرز کی پہلی کام چھوڑ ہڑتال ہوگی۔

مصنفین کی گزشتہ ہڑتال سو روز تک جاری رہی تھی جس سے معیشت کو دوبلین ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا تھا۔