کون بنے گا گورنر۔۔؟ ایم کیو ایم نے بھی 5 نام وزیراعظم کو بھیجوا دیئے

May 02, 2022 | 15:03:PM
کون بنے گا گورنر۔۔؟ ایم کیو ایم نے بھی 5 نام وزیراعظم کو بھیجوا دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایم کیو ایم کی طرف سے گورنر سندھ کیلئے 5 نام وزیراعظم شہباز شریف کو بھیج دیئے گئے۔

ذرائع ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق گورنر سندھ کے لئے بھیجے گئے ناموں میں نسرین جلیل، عامرخان، عامر چشتی، وسیم اختر اور کشور زہرہ کے نام شامل ،وزیراعظم کی جانب سے کوئی اعتراض آیا تو اس پرغور کیا جائے گا۔

 یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے مدد مانگ لی