متحدہ عرب امارات کا سٹاک مارکیٹس کو دو دن کیلئے بند کرنےکا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )متحدہ عرب امارات نے سٹاک مارکیٹس کو دو دن کیلئے بند کا فیصلہ کرلیا۔
دبئی فنانشل مارکیٹ اور ابوظبی سیکیورٹیز ایکسچینج پیر اور منگل کو بندرہیں گی،اماراتی کیپیٹل مارکیٹس اتھارٹی نے کہا ہےکہ وہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں،مزید ہدایات مستقبل میں جاری کی جائیں گی۔
دوسری جانب کویت اسٹاک مارکیٹ کو بھی اگلے نوٹس تک بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا ہے،معطلی کا مقصد سرمایہ کاروں کے مفادات کا تحفظ اور مارکیٹ میں منظم طریقے سے کام جاری رکھنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سونے کی نئی قیمتوں نے شہریوں کو حیران کر دیا
یہ فیصلہ ایران کی حالیہ حملوں اور خطے میں تیزی سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔