لاہور؛تیز رفتار ویگن کھمبے سے ٹکرا گئی، دو افراد جاں بحق،2 زخمی

Mar 02, 2026 | 10:25:AM
لاہور؛تیز رفتار ویگن کھمبے سے ٹکرا گئی، دو افراد جاں بحق،2 زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابدچوہدری)لاہور کے علاقےچوہنگ ملتان روڈ پرتیز رفتار ٹویوٹا ہائی ایس بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زخمی افراد کو جناح ہسپتال جبکہ جا ں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو مردہ خانے منتقل کر دیاگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت  52 سالہ ریاض اور42 سالہ شفیق کے نام سے ہوئی ہے۔