بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

Mar 02, 2026 | 10:01:AM
 بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( عیسیٰ ترین)حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔
دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش اور استعمال، ڈبل سواری، کالی شیشےاور غیر رجسٹرڈ سواری پرایک ماہ کے لئے پابندی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:ایران سے اظہاریکجہتی کیلئےتعلیمی ادارے بند،امتحانات ملتوی، نوٹیفکیشن جاری

اس کے علاوہ  جلسےجلوس کی صورت میں اکٹھا ہونے اور ماسک یا مفلر کے ذریعے عام مقامات میں چہرہ ڈھانپنے پر بھی ایک ماہ کیلئے پابندی عائد ہوگی۔