امریکی باسکٹ بال کھلاڑی مائیکل جارڈن کی جرسی نیلامی کیلئے پیش, کتنی قیمت مقرر ہوئی؟

Jun 02, 2023 | 11:57:AM
امریکی باسکٹ بال کھلاڑی مائیکل جارڈن کی جرسی نیلامی کیلئے پیش, کتنی قیمت مقرر ہوئی؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) امریکی باسکٹ بال کھلاڑی مائیکل کی جرسی 6 لاکھ ڈالر میں نیلامی کیلئے پیش کر دی گئی۔

امریکی باسکٹ بال کھلاڑی مائیکل جارڈن کی جرسی نیلامی کیلئے پیش کر دی گئی، جرسی کی قیمت 6 لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ لیجنڈ کھلاڑی نے یہ جرسی 1992 کے اولمپک گیمز میں پریکٹس سیشن میں پہنی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: سپر سٹار لیونل میسی نے فرنچ کلب "پی ایس جی"کوخیربادکہہ دیا

نیلامی کیلئے پیش کی جانے والی جرسی پر مائیکل جارڈن کے دستخط بھی موجود ہیں۔ لیجنڈری کھلاڑی کے زیرِ استعمال رہنے والی جرسی لینے کیلئے مداح بے قرار ہیں۔ ان کی جرسی کو حاصل کرنے کیلئے دنیا بھر سے بے شمار لوگ اپنی قسمت آزمائیں گے۔