گلگت بلتستان کے وزیرخزانہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

Jun 02, 2022 | 20:17:PM
اہم وزیر، عہدے سے فارغ
کیپشن: گلگت بلتستان اسمبلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے صوبائی وزیر خزانہ کوعہدے سے ہٹا دیا۔
تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر خزانہ کوعہدے سے ہٹا دیاگیا۔جاوید منوا کو ہٹا کر کرنل ریٹائرڈ عبید کو ذمہ داری دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:طلباکیلئے بڑی خوشخبری ،بلا سود قرضوں کا اعلان