شکریہ پاکستان؛سپائیڈر مین کا پاکستانی مداحوں کیلئے خصوصی پیغام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ہالی ووڈاداکار ٹام ہالینڈ اورجون برنتھل نے مسلسل سپورٹ کرنے پر پاکستانی مداحوں سے اظہا رتشکرکیاہے۔
ہالی ووڈ اسٹارٹام ہالینڈنے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ پاکستانی مداحوں کی بےپناہ سپورٹ سے اسپائیڈر مین نے باکس آفس پر راج کیا، پاکستانی مداح فلم کے نئے سیکوئل کو بھی بھر پورسپورٹ کرکے کامیاب بنائیں ۔
ہالی ووڈاداکار ٹام ہالینڈ اورجون برنتھل کاکہناہے کہ پاکستانی مداحوں کی سپورٹ کی وجہ سے فلم کے سیکوئل نے باکس آفس پر کامیابی کے ریکارڈ توڑے۔
یہ بھی پڑھیں:برطانیہ میں شدیدگرمی،جون 142 سال کے دوران دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
ہالی ووڈ سٹارز کی جانب سے پاکستانی مداحوں سے فلم کے نئے سیکوئل کو بھی بھر پورسپورٹ کرنےکی درخواست کی گئی ہے۔