لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے ننکانہ تک شدید دھند کے باعث بند

Jan 02, 2023 | 00:30:AM
لاہور ملتان، موٹروے، فیض پور، ننکانہ، شدید دھند، بند،
کیپشن: موٹروے پر دھند کا منظر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے ننکانہ تک شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی۔لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون بھی دھند کے باعث بند کر دی گئی۔

ترجمان موٹروے پولیس کاکہناہے کہ موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کیلئے بند کیا جاتا ہے، شہری موٹر ویز پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں ، ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ دوران سفر گاڑیوں پر فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خواتین نے حرمین ایکسپریس چلانے کا آغاز کردیا