کرکٹر فواد عالم گلوکار بن گئے 

Feb 02, 2026 | 22:21:PM
کرکٹر فواد عالم گلوکار بن گئے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز  فواد عالم گلوکار بن گئے ۔ 

کرکٹر فواد عالم ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ پر گانا گایا،گانے کی ڈائریکشن محسن طلعت نے جبکہ واجد سعید نے میوزک ترتیب دیا۔ 

خیا ل رہے کہ فواد عام 2009ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ رہے،فواد عالم نے 19 ٹیسٹ،38 ون ڈے میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ 

فواد نے پاکستان کی جانب سے 24 ٹی ٹوئینٹی بھی کھیلا۔ 

یہ بھی پڑھیں؛  پاکستان سے میچ نہ ہونے پر بھارت کو 14000 کروڑ کا بہت بڑا نقصان ہوگا