5.1 شدت کا خوفناک زلزلہ،زمین لرز اٹھی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)جاپان کے مشرقی ساحل ہونشو کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.1 درجے ریکارڈ کی گئی۔
جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق زلزلے کا مرکز زیرزمین 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا جبکہ اس کے جغرافیائی خدشات 38.37 ڈگری شمالی عرض البلد اور 142.22 ڈگری مشرقی طول البلد پر ریکارڈ کئے گئے۔
زلزلے کے باعث فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
یہ بھی پڑھیں:برطانیہ میں شدید برفباری کا الرٹ جاری