معروف پاکستانی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

Dec 02, 2023 | 17:07:PM
معروف پاکستانی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان کے معروف فرسٹ کلاس  کرکٹر  احسن کریم گھر میں تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے  انتقال کر گئے۔

اہلِ خانہ کے مطابق احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑاجو جان لیوا  ثابت ہوا ، انہیں بروقت ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیے: احد رضا میر کا انتہائی مختصر لباس میں خواتین کیساتھ رقص کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے

احسن کریم کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے علاقے چٹھہ بختاور میں ادا کی جائے گی،35 سالہ فاسٹ باؤلر احسن کریم اسلام آباد لیپرڈ اور فیصل آباد کی نمائندگی کرتے رہے۔