ویلنشیا اوپن سکواش، حمزہ خان فائنل میں داخل

Aug 02, 2025 | 15:05:PM
ویلنشیا اوپن سکواش، حمزہ خان فائنل میں داخل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کے حمزہ خان ویلنشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

سپین میں جاری ویلنشیا اوپن سکواش کے سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے جوشوا فینیرا کو شکست دی۔

 سیمی فائنل میں پاکستانی پلیئر حمزہ خان نے 2-1 کے خسارے سے نکل کر 2-3 کی فتح حاصل کی۔

فائنل میں حمزہ خان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ سپین کے آئیکر پائیریس سے ہو گا۔

سپین میں جاری ویلنشیا اوپن اسکواش کی انعامی رقم 15 ہزار ڈالر ہے۔

مزید پڑھیں:یوم آزادی، آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری