طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

Aug 02, 2023 | 11:54:AM
 طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے مصروف ساحل پر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق  ایک چھوٹا طیارہ نیو ہیمپشائر کے مصروف ساحل پر ہنگامی لینڈنگ کے بعدپلٹ گیا اور حادثے کا شکار ہو گیا،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سنگل انجن پائپر PA-18 طیارہ گرنے سے پہلے ایک بینر کھینچ رہا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by BBC News (@bbcnews)

حکام کا کہنا ہے کہ لائف گارڈز نے پائلٹ کو بچا لیا، جسے کوئی چوٹ نہیں آئی، ایوی ایشن حکام حادثے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:  بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان