نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کراچی میں انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین)نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی دل کا دورہ پڑنے کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے۔
یہ بھی پڑھیں: پیٹرول اورڈیزل کی قیمتیں بڑھیں گی یانہیں؟اہم اعلان کل ہوگا
نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے تھے جنہیں دل کادورہ پڑاجوجان لیواثابت ہوا۔
خاندانی ذرائع کے مطابق نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی گزشتہ چند روز سے کراچی میں مقیم تھے ۔