ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کوثر علی شاہ عہدے سے مستعفی

Sep 01, 2025 | 18:28:PM
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کوثر علی شاہ عہدے سے مستعفی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کوثر علی شاہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ 

پشاور میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کوثر علی شاہ نے استعفیٰ  آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو بھجوا دیا،کوثر علی شاہ ایڈووکیٹ کے مطابق استعفیٰ دینے کی وجوہات اس سٹیج پر ظاہر نہیں کرنا چاہتا، مناسب فورم اور وقت پر بتاؤں گا۔

یہ بھی پڑھیں: مون سون بارشوں سے نقصانات،این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی