”تم نے مجھے گالی کیوں دی “؟؟؟دوست نے دوست پر فائرنگ کردی 

Oct 01, 2021 | 18:27:PM
قلعہ دیدار سنگھ، مزمل ، حاشر اور زوہیب ، نہر پر بلایا
کیپشن: گالی دینے پر دوست پر فائرنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ میں گالی دینے پر دوست نے دوست فائرنگ کردی۔
پولیس کے مطابق 23 سالہ مزمل کو حاشر اور زوہیب نے فون کرکے نہر پل پر بلایا ،ملزموں نے گالی دینے کا الزام لگا کر سیدھے فائر کردئیے، فائرنگ سے مزمل شدید زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کردیاگیا،پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردئیے۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقات ، پاکستانی طلبا کیلئے سکالرشپ کا اعلان