ویتنام: طوفانی بارشوں سے تباہی،13 افراد ہلاک

Nov 01, 2025 | 12:52:PM
ویتنام: طوفانی بارشوں سے تباہی،13 افراد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ویتنام میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔

 بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 13 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ ہوگئے۔

حکام کےمطابق ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد گھروں میں پانی داخل، 56 منہدم ہو گئے ۔

سیلاب کے باعث 4 ہزار 900 ایکٹر پر دھان اور دیگر فصلیں تباہ ہوگئیں۔

دوسری طرف طوفانی بارشوں اور سیلاب سے17 ہزار 700 سے زائد مویشی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:تتزانیہ کے صدارتی انتخابات میں سامیہ حسن کامیاب؛ ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے