بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار

Jun 01, 2025 | 23:55:PM
بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  کوٹ ادوگاؤں جھنجھن والی میں بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق قتل کے بعد خاتون کی تدفین بھی کردی گئی تھی، مجسٹریٹ کی اجازت سے قبر کشائی کروائی جائے گی، پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر، سسر اور مقتولہ کے بھائی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے شوہر کو گرفتار کیا ہے۔

یہ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ صدر میں درج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور میں اے ایس آئی کے بیٹے نے ماں بیٹی کو قتل کردیا