سرگودھا: موبائل سمیں فروخت کرنیوالی لڑکی کیساتھ زیادتی

Jun 01, 2023 | 11:58:AM
سرگودھا: موبائل سمیں فروخت کرنیوالی لڑکی کیساتھ زیادتی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارسلان شیخ) سرگودھاکے علاقے میانی میں موبائل کمپنی کی سمیں فروخت کرنے والی لڑکی کیساتھ زیادتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔

متاثرہ لڑکی کی درخواست پر تھانہ میانی نے ملزم کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: ملتان، گھنٹہ گھر چوک میں فائرنگ، 4 افراد زخمی

پولیس کے مطابق لڑکی 6 ماہ سے جس لڑکے ساتھ کام کر رہی تھی اُسی نے زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ لڑکی میانی کی رہائشی ہے موبائل کمپنی کی سمیں فروخت کرتی ہے۔