سجل علی اور شہزاد رائے کی ویڈیو کال  لیک

Jun 01, 2022 | 12:49:PM
 سجل علی اور شہزاد رائے کی ویڈیو کال  لیگ 
کیپشن: سجل علی اور شہزاد رائے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی اور گلوکار شہزاد رائے کی ویڈیو کال وائرل ہو گئی ہے۔

 پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی اورگلوکار شہزاد رائےبہت جَلد  ایک پروجیکٹ میں اکٹھے نظر آ نے والے ہیں۔

سجل علی اور شہزاد رائے کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔اس ویڈیو کو ایسا بنایا گیا ہے کہ جیسے یہ دونوں فنکار آپس میں ویڈیو کال کر رہے ہیں اور زندگی مستحکم ہونے کے باوجود کام کرنے سے متعلق بات کر رہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

یہ بھی پڑھیں:یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

 اس دوران یہ فنکار اس موضوع پر بات کر رہے ہیں کہ انسان پیسے کمانے کے لیے صرف کام کرتا ہے یا اس کی اور وجوہات بھی ہیں۔بقول سجل علی یہ پروجیکٹ 4 جون کو منظرِ عام پر آ جائے گا جبکہ اس سے متعلق شائقین میں کافی جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شہباز حکومت کو دھچکا، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں نیا تنازع سامنے آگیا