پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوا، عوام ڈیفالٹ ہو گئی، کھانے کو روٹی نہیں، پٹرول بجلی کے پیسے نہیں!

Jul 01, 2023 | 22:32:PM
پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوا، عوام ڈیفالٹ ہو گئی، کھانے کو روٹی نہیں، پٹرول بجلی کے پیسے نہیں!
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوا، عوام ڈیفالٹ ہو گئے، کھانے کو روٹی نہیں، پٹرول بجلی کے پیسے نہیں! کیا حاکم اس طرح کے ہوتے ہیں؟ صحافی کے سخت سوال پر وزیر اعظم سیخ پا ہو گئے۔