کوئٹہ میں سول لائن تھانے پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی

Jul 01, 2023 | 15:38:PM
کوئٹہ میں سول لائن تھانے پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوئٹہ میں سول لائن تھانے پر دستی بم حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق دستی بم پھینکنے والے حملہ آور فرار ہو گئے۔