2024 کا پہلا قتل کس شہر میں ہوا؟ قاتل کون؟ وجہ جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائینگے

Jan 01, 2024 | 21:25:PM
2024 کا پہلا قتل کس شہر میں ہوا؟ قاتل کون؟ وجہ جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائینگے
کیپشن: مقتول عدیل احمد ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالخاق المغیری)سندھ کے شہر لاڑکانہ میں نئے سال کے پہلے روز قتل کا افسوسناک واقعہ رونما ہے جہاں موٹر سائیکل مرمت نہ کرنے پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے مکینک کو قتل کردیا ۔
تھانہ ولید کی حدود میں موٹر سائیکل کی مرمت تسلی بخش نہ ہونے پر پولیس اہلکار مدثر مہیسر نے فائرنگ کرکے مکینک عدیل احمد کو قتل کردیا،واقعہ پر ایس ایس پی لاڑکانہ عبدالرحیم شیرازی کا نوٹس پولیس اہلکار مقدمہ درج کرنے اور گرفتار کرنے کا حکم جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: بادل کہاں کہاں برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کر دی