میٹرک کاامتحان دینےوالے25لاکھ طلباکی سنی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( جنید ریاض )پنجاب بھرسےمیٹرک کاامتحان دینےوالے25لاکھ طلباکی سنی گئی۔
آئندہ سال میٹرک کاامتحان رمضان المبارک کےبعدلینےکی تجویززیرغورہے،محکمہ ہائرایجوکیشن نےصوبائی وزیرتعلیم کی تجویزپرغورشروع کردیاہے۔
آئندہ سال عیدالفطر19یا20مارچ کوہونےکی توقع ہے جبکہ ماہ صیام کا آغاز 18 فروری سے ہونے کی توقع ہے۔
لاہور بورڈ سےمیٹرک کا امتحان دینےوالےطلباکی تعداد 3 لاکھ سےزائدہوتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
اس حوالے سے اساتذہ کاکہناہے کہ رمضان المبارک میں پیپرزمنعقد کرنےسےبچےٹھیک سےتیاری نہیں کرپاتے،عید الفطر کے بعد پیپرز لینے کا فیصلہ احسن اقدام ہے۔