سسپنس کرائم اور تھرلرلالی ووڈ فلم" چکڑ" کا ٹریلر ریلیز

Dec 01, 2023 | 23:50:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی )پاکستانی معروف ڈائریکٹر و اداکار عثمان مختار کی سسپنس کرائم اور تھرلر سے بھرپور  فلم "چکڑ "کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عثمان مختار کی آنے والی نئی فلم کی کاسٹ میں اداکار کیساتھ اشنا شاہ،عدنان شاہ ٹیپو سلیم معراج سمیت دیگر فنکار شامل ہیں،فلم کے ہدایت کار ظہیر الدین ہیں اور یہ  فلم22 دسمبر کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:احد رضا میر انتہائی مختصر لباس میں خواتین کیساتھ رقص پر تنقید کی زد میں آگئے