شکارپور بائی پاس کار حادثہ،5 افراد جاں بحق

Dec 01, 2023 | 09:20:AM
پیپلز پارٹی جلسے سے واپس آتے ہوئے شکارپور بائی پاس پر کار حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  شکارپور بائی پاس کے مکام پر کار حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسے سے واپس آرہے تھے، راستے میں کار تیز رفتاری کے باعث فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی۔

مزید پڑھیں: ابر رحمت کی سموگ کو مات، دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور پہلے سے ساتویں نمبر پر آ گیا

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے پانچوں افراد کا تعلق نوشہر و فیروز سے تھا، ان کی میتوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔