روپیہ تگڑا،ڈالرسستا ہو گیا

Aug 01, 2022 | 16:14:PM
روپیہ تگڑا،ڈالرسستا ہو گیا
کیپشن: پاکستانی روپیہ اور امریکی ڈالر(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انٹربینک میں روپے کی قدرمیں بہتری آنے لگی،انٹربینک میں ڈالر1 روپے 13 پیسے سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک  کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 239 روپے سے نیچے آگیا،انٹربینک میں ڈالر 238روپے 84 پیسے پر بند ہوا،جمعے کو انٹربینک میں ڈالر 239.37 روپے پر بند ہوا تھا،ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.47 فیصد بہتری ہوئی ۔

ماہرین  کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے فنڈز جلد ملنے کے اقدامات پر روپے پر بہتری دیکھی جارہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیںق لیگ پر قبضے کی جنگ حتمی مراحل میں داخل