سونے کی قیمت میں اضافہ ۔فی تولہ کتنا مہنگا ہوا؟

Apr 01, 2022 | 16:21:PM
 سونے کی قیمت میں اضافہ ۔فی تولہ کتنا مہنگا ہوا؟
کیپشن: سونا مہنگا فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈالر کی قدر میں اضافہ کے ساتھ ہی سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے،ایک تولہ سونا 150 روپے مہنگاہوکر 1لاکھ 31 ہزار 350 روپے کا ہوگیا۔

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 128 روپے اضافے سے 1لاکھ 12 ہزار 611 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر مہنگا ہوکر 1931 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

 واضح رہے کہ گزشتہ روز ایک تولہ سونا 150 روپے مہنگاہوکر 1لاکھ 31 ہزار 350 روپے کا ہوگیا تھا۔10 گرام سونا 128 روپے اضافے سے 1لاکھ 12 ہزار 611 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر مہنگا ہوکر 1931 ڈالر فی اونس کا ہوا تھا۔