شہر قائد میں زلزلے کے جھٹکے 

Oct 31, 2025 | 18:12:PM
شہر قائد میں زلزلے کے جھٹکے 
کیپشن: زلزلہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) شہر قائد میں زلزلے کے جھٹکے  محسوس کئے گئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زلزلہ 3 بج کر 39 منٹ پر زلزلہ آیا ۔ریکٹر سکیل پر شدت 2.2 جبکہ گہرائی 10 کلومیٹرریکارڈ کی گئی

زلزلہ کا مرکز ڈی ایچ اے کراچی کے شمال میں 24 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں:چلغوزے کی قیمت میں ریکارڈ کمی، 8 ہزار روپے کلو سستا ہو گیا