آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اِن ہاؤس تبدیلی کی کوششیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حاشر احسن)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اِن ہاؤس تبدیلی کی کوششیں شروع ہو گئی ہیں جس کے سلسلے میں پاکستان پیپلزپارٹی ازاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے۔
ِپاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران سمیت فریال تالپوراجلاس میں شریک ہیں،وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک کب پیش کی جائے؟ فیصلہ آج کے اجلاس میں ہوگا۔
حکومت سازی کے عمل کو حتمی شکل دی جائے گی ،آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے نام پر بھی مشاورت ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں :خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھالیا