خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھالیا

Oct 31, 2025 | 15:58:PM
خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھالیا
کیپشن: صوبائی کابینہ کے ارکان حلف اٹھارہے ہیں
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھالیا۔
گورنر فیصل کریم کنڈی نے اراکین سے حلف لیا،حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاورمیں منعقد ہوئی۔
حلف اٹھانے والوں میں مزمل اسلم ،میناخان، فضل شکور، فیصل ترکئی، عاقب اللہ ،شفیع جان، خلیق الرحمان اور ڈاکٹر امجد شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات انسداد دہشتگردی عدالت میں چلیں گے

ریاض خان، فخر جہاں، تاج محمد ترند نے بھی نئی صوبائی کابینہ میں وزیرکے عہدے کاحلف اٹھایاہے۔