سوناپھرہزاروں روپے مہنگا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

Oct 31, 2025 | 14:22:PM
سوناپھرہزاروں روپے مہنگا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونامہنگاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 53 ڈالر مہنگاہوکر 4018 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔


مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 5300 روپے مہنگا ہوگیاجس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت  4 لاکھ 24 ہزار 162 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لیسکو میں اے ایم آئی سمارٹ میٹرز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

دس گرام سونا 4544 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 63 ہزار 650 روپے پر پہنچ گیاہے۔
دوسری طرف ایک تولہ چاندی 158 روپے اضافے کے بعد 5192 روپے پر پہنچ گئی ہے۔