50 لاکھ سے زیادہ فالوور ز والی اداکارہ نیلم منیر خان کا نیا اندا ز مداحوں کو بھا گیا

Oct 31, 2021 | 20:21:PM
نیلم منیر،نیا ،انداز
کیپشن: نیلم منیر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)ڈراموں کی معروف اداکارہ نیلم منیر سوشل میڈیا پر 50 لاکھ سے زیادہ فالوور رکھنے والی اداکارہ ہیں،انہوں نے اپنے انسٹا گرام پر ایک دلکش تصویر شیئر کی اور کہا ہے کہ زندگی بہت قیمتی ، اسے ضائع نہیں کریں۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی تصویر میں نیلم منیر کا نیا سٹائل مداحوں کو  پسند آیا ہے۔ اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شا ہد آفریدی کی بہن ہوں۔۔سابق کپتان کی بیٹی کی ویڈیو وائرل