شا ہد آفریدی کی بہن ہوں۔۔سابق کپتان کی بیٹی کی ویڈیو وائرل

Oct 31, 2021 | 17:48:PM
سابق کپتان،شاہد آفریدی،بیٹی کی ویڈیو وائرل
کیپشن: شاہد آفریدی کی بیٹی،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)سابق کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی پرانی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی کی جانب سے آفریدی کی بیٹی سے سوال کیا جاتا ہے کہ کیا آپ شاہد آفریدی کی بیٹی ہیں؟ جس پر وہ مسکرا کر پہلے جواب دیتی ہیں کہ نہیں ان کی بہن ہوں لیکن فوراً ہی  مسکرا کر کہتی ہیں کہ نہیں ان کی بیٹی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:دولہا کی ایسی حرکت کہ دلہن کہتی رہ گئی اب اٹھ جا ئو۔۔ویڈیو وائرل