چلی کے درالحکومت میں ہیومن سائیکل کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا

May 31, 2023 | 00:57:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) چلی کے دارلحکومت سینٹیاگو  میں ہیومن سائیکل کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا ہے۔

چلی کے دارلحکومت سینٹیاگو  میں2 ہزار کے قریب  لوگوں نے مل کر 24 کلو میٹر لمبی  ہیومن سائیکل بنا کر عالمی ریکارڈ بنا  ڈالا۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے لاہور پہنچ گئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق چلی میں بنی ہیومن سائیکل نے روس کی 2019 میں بنائی گئی ہیومن سائیکل کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔