عائزہ خان کی نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

Mar 31, 2022 | 11:45:AM
عائزہ خان، فائل فوٹو
کیپشن: عائزہ خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والی اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں،شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ عائزہ خان انسٹا گرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد میں بھی دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

  کچھ روز قبل عائزہ خان نے اپنی صحت اور فٹنس کا راز مداحوں کو بتا دیا تھا۔ اداکارہ نے انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا تھا کہ جم میں ورزش کیے بغیر میں ایک دن بھی نہیں رہ سکتی۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کا کہنا تھا کہ ہلکی ورزش سے میرے دن کی اچھے سے شروعات ہوتی ہے، ورزش مجھے وہ توانائی دیتی ہے جس کی مجھے شوٹنگ کے ایک لمبے دن کے لیے ضرورت ہوتی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یہ بھی پڑھیں:    تحریک عدم اعتماد۔خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا فیصلہ